تھاک بست
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی جائیداد کی حدود کا مقرر کیا جانا، پیمائش سے حدود اراضی مقرر کرنا، حد بندی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی جائیداد کی حدود کا مقرر کیا جانا، پیمائش سے حدود اراضی مقرر کرنا، حد بندی۔